پوسٹ – 2021-03-12

کیا ہے یار ، اماں جب دیکھو ، اپنے نواسے نواسیوں کے چونچلے اٹھاتی رہتی ہیں آپ ، nبیٹا یہ کھالو ، بیٹا وہ کھالو ، جاو بھئی میرے ، فلاں والے نواسے کو لے کر آو، صبح سے نہیں دیکھا ، جاو ، دیکھو وہ رو کیوں رہا ہے ، اس کی ماں کہاں ہے ، شور مت کرو ، فلاں والا نواسا/نواسی ، سو رہی ہے ، وغیرہ وغیرہ کبھی اپنی ، سگی اولاد کا بھی سوچ لیا کریں ، کہ اس نے کھانا کھایا ہے ، اس کی نیند پوری ہے ، وغیرہ وغیرہ nnاماں بی لائک : ہاں ، تو ، تو ایسے ہی، بغیر ، خیال کیے ، اتنا گھوڑا کا گھوڑا ہو گیا ہے نا ، شرم تو نہیں آتی — ، تیرے کچھ نہیں لگتے ، میرے نواسے ، نواسیاں ۔۔؟
سبق : اماں سے پنگا مت لیں ، کیوں کہ ، ماں ہمیشہ جانتی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.