پوسٹ – 2021-03-15

فیس بک مارکیٹنگ – پہلا حصہ، تعارفی اسباقnnدوسری قسط nn کورس کا مقصد ، بنیادی باتیں ، کورس سے کیسے فائدہ اٹھائیں ؟nnاس کورس کا بنیادی مقصد ، فیس بک پر سرمایہ کاری کر کے ، اشتہار بنا کر ، چلا کر ، بوسٹنگ کر کے ، ان nسے ، کمانا ہے ، اور اس طرح کا کمانا ہے کہ ، nآپ کے بنائے ہوئے ، فیس بک اشہتار، اتنے بہترین ، ہوں ، کونٹینٹ ، ٹارگٹ ، اور پوسٹنگ کے لحاظ سے n، کہ ، آپ کو کم سے کم پیسے میں زیادہ سے زیادہ ، منافع ملے ، اب وہ منافع ، کسٹمر ریچ بھی nہوسکتا ہےnbrand awareness بھی nآن لائن آرڈر بھی ، کسٹمر ، انگیجمنٹ بھی ، nیہ آپ پر ہے کہ ، آپ فیس بک مارکیٹںگ اور اشتہارات کی سائنس کے جادو کو کس کام کے لیے nاستعمال کرتے ہیںnnپر ، یاد رکھیں ، فورا سے کچھ نہیں ہونے والا
یہ بہت ، سست روی اور بہت طویل عمل ہے ، روزانہ ایک اینٹ رکھیں ، تاکہ ، شہر تعمیر ہو
اگر شارٹ کٹ کے شوقین اور جلد باز ہیں ، تو ، اس سلسلے کو یہیں چھوڑ دیں ۔۔nnکورس کے آغاز سے پہلے ہی ، یہ سمجھ لیں ، ہمارا مقصد، فیس بک مارکیٹنگ / اشتہارات کے معاملے nمیں ، آپ کو زیرو سے ہیرو کے درجے پر لے جانا ہے ، اور جتنا جلدی ہو سکے ،
اس لیے ہماری کوشش ہے کہ ، ہر چیز سادہ اور آسان طریقے سے سمجھائی جائے ، جس ی وجہ سے ، nظاہر ہے ہر چیز کھول کھول کر بیان کرنے سے ، مضمون ، طویل ہوں گے پر سادہ ترین ہوں گے nعملی کام سست روی کا شکار ہوگا ، پر نتیجہ خیز ہوگا ، nبہرحال ، nیہ بھی مقصد نہِں کہ ، تعارفی اسباق اور بہت زیادہ تھیوری پر ہی فوکس کیا جائے ، nاور تھیوری بھی وہ ، جو آپ کہیں سے بھی ، سیکھ سکتے ہِں ، حتی کہ ، فیس بک ایڈ مینجر کے ہیلپ nٹاپکس سے بھی ۔
اس لیے یہاں رکتے ہیں nپڑھنا روکئیے nاور ایک گھنٹہ لیجئے ، nاس صورت میں اگر آپ ، فیس بک ، کے بارے میں بالکل ہی نہیں جانتے ، زیرو ہیں ، کچھ بھی نہیں پتا nتو ایک گھنٹہ لیجئے nاور نیچے دیئے گئے دو لنکس پڑھ لیجئے nاورپھر واپس آئیے nhttps://www.facebook.com/business/marketing/facebooknnhttps://www.facebook.com/business/learn/series/guide-to-digital-marketing-using-facebooknnتاکہ
اس کورس میں استعمال ہونے والی اصطلاحات سے واقفیت ہو ، یہ بالکل ، بنیادی چیزیں ہیں ، جو ان nاشخاص کے لیے ، ہیں جنہیں فیس بکی ٹرمز /۔ اصطلاح / سے بالکل بھی واقفیت نہیں ، خیر ایسا مشکل nہی ہوتا ہے ، پر اگر ایسا ہے تو مذکورہ لنک دیکھ لیجئے ،
کوشش اس کورس کی بھی یہی ہے کہ ، ہر بات تفصیل سے سمجھائی جائے ، لیکن ، ظاہر ہے ، کہیں nکوئی کمی ہو ، بنیادی معاملات میں تو مذکورہ لنک ، آپ کو اس کورس سے فائدہ اٹھانے میں مدد کریں nگے nnاس کورس کو سمجھنے کی ترتیب کچھ یوں رکھیں کہ nایک بار تمام مضامین پڑھ لیں nپھر ، اس کے بعد ، دوبارہ پڑھیں ، یعنی حسب ضرورت
اور اس کے ساتھ ہی ایکشن لینا شروع کروں nnاس میں ، آغاز سے انجام تک ، ایکشن کچھ یوں ہوں گے nnپورا کورس پڑھا ، نوٹس لیے ان مضامین کے ، جو آپ دوبارہ پڑھنا چاہیں
فیس بک پیج بنایا
فیس بک بزنس اکاونٹ بنایا
فیس بک ، ایڈ اکاونٹ بنایا ،
فیس بک ، پکسل ، اپنی ویب سائٹ پر انسٹال کیاnlook alike audience and Custom Aduience کی تخلیق
فیس بک ، اشتہارات بنانا شروع کریں ، اور انہیں ، اسپلٹ ٹیسٹ کریں nnیہ سب ، آنے والے مضامین میں کور کیا جائے گا nnموٹی ویشنل سپیکنگ تو نہیں کروں گا کیوں کہ ،و ہ اکثر اوقات، بدتمیز افراد ، اور پیسو اگریشن کا nشکار لوگوں کا بے عمل لیچکر ہوتا ہے ، پر اتنا ضرور کہوں گا کہ ، nاپنے ذہن میں یہ ضرور رکھیں کہ ، آپ کا بزنس ضرور کامیاب ہوگا، nاپنا فیس بک بزنس اکاونٹ اسی نیت سے بنائیں ، کہ آپ کا بزنس بڑھے گا ، آپ بہت سے پیچجز بنائیں nگے ، فیس بک ایڈ اکاونٹ بنائیں گے ، مختلف ویب سائٹس بنائیں گے ، فیس بک ، پکسل سیکھیں گے ، nوغیرہ وغیرہ nnجلد انہیں مضامین میں آپ کو ، nفیس بک ، بزنس مینجر اکاونٹ کی تخلیق سکھائِن گے nذاتی فیس بک پروفائل سے لے کر ، nفیس بک بزنس مینجر میں لاگن کرنے تک ۔nnاکثر لوگ پریشان ہو کر سوال کرنے لگتے ہیں کہ ہمارا تو ابھی تک فیس بک پیچج تک نہیں بنا ، ہم یہ nسب کیسے کرسکتے ہیں nیاد رکھیں جیسے جیسے آگے بڑھتے جائیں گے ، دوسرے افراد کی طرح آپ بھی ، اپنے سوالوں کے جواب nخود دیتے جائیں گے nجیسا کہ پہلے کہا گیا nپہلے ایک بار ، پورا سلسلہ پڑھ لین ، تمام مضامین دیکھ لیں nپھر ، نوٹس لیں ، ان مضامین سے جو آپ دوبارہ پڑھنا چاہتے ہیں nپھر ، اس کے بعد ، عملی کام شروع کریں فیس بک پر ، پریکٹس کے لیے nاس کے بعد بھی اگر سوال ہوں تو ضرور پوچھیں nnبزنس مینیجر اکاونٹ کے آغاز سے قبل ، یہ اہم ترین اور بنیادی ٹپس ذہن میں رکھیں nnایک ویب سائٹ پر ایک ہی ایڈ اکاونٹ چلنا چاہئے nایک پکسل پلگ ان ، ایک ہی ویب سائٹ کے لیے ہونا چاہئے nاور ایک پکسل ، ایک ہی ایڈ اکاونٹ کے ساتھ اٹیچ ہونا چاہئے nایک نئی ویب سائٹ کے لیے ، ایک نیا ایڈ اکاونٹ بنائیں ، جس کے ساتھ ، ایک نیا پکسل پلگ ان یا nفنکشن ، خود بہ خود مل جاتا ہے ۔nnظاہر ہے ، اگر آپ بہت سے لوگوں کی مارکیٹںگ کرررہے ہیں ، بہت سے لوگون کی ویب سائٹس وغیرہ nشاپ/سٹور/ کیَٹالاگ مینیج کررہے ہیں تو ، سب کی ریڈنگ /مانیٹرنگ،/ اعداد وشمار/تخمینے ، ایک ہی nپکسل فنکشن/ایڈ اکاونٹ سے کرنا چاہیں گے ؟
نہیں ۔۔ اس لیے مذکورہ بالا ٹپس پر عمل بہت ضروری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.