پوسٹ – 2021-03-16

اگر تم کسی کی ترجیحات میں نہیں ہو، تو اس بات کو کسی بھی طرح، یقینی بناو کہ ، وہ شخص، تمھارے لیے جلد سے جلد، ناموجود ہوجائے، اس کے تمام تر سو کالڈ اخلاص اور دعووں کے باوجود۔۔۔
ورنہ، وہ تو ، تمھیں، تمھاری شخصیت، اور تمھاری زندگی کو، زہریلا کر کے، ایک نہ ایک دن ضائع کر ہی دے گا ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.