پوسٹ – 2021-03-16

اگر آپ کی مالی حیثیت اچھی یے ، تو کسی طور بھی، کسی کے ظاہریn خلوص ، لگاوٹ پہ اعتبار کرنے کی ضرورت نہیں
اور اگر آپ کی جیب میں پھوٹی کوڑی نہیں، تو اپنے جذبات و احساسات اپنے تک رکھیں، خواہ سامنے خونی رشتہ ہی کیوں نہ ہو
ورنہ، سب سے پہلے آپ کی اپنی آنکھوں اپنی وقعت تباہ ہوجائے گی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.