پوسٹ – 2021-03-18

مشورے دینے والوں کے پاس کوئی کام نہیں ہوتا، اور کام کرنے والوں کے پاس ، مشورے دینے کا وقت نہیں ہوتا، nبن مانگے اور غیرضروری مشورے دینے والوں کو خدا حافظ کہیں ، ورنہ آپ کا خدا ہی حافظ ہے ۔nnنوٹ: یہ بھی ایک مشورہ ہی ہے ، ہے نا ۔۔ جلدی سے خدا حافظ کہیں مجھے ، پلیز

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.