پاکستان میں
پیسسو اگریشن ، یعنی خفیہ اشتعال بہت بڑھ چکا ہے۔
اس کی ایک بڑی وجہ، نسل در نسل، اظہار دبا کر رکھا جانا ہے
تو، اگر آپ سے کوئی بھی کہے، کہ تنازعہ حل ہو چکا، اب ہم کلیر ہیں میرے دل و دماغ میں ایسا کچھ نہیں
تو اس کا پیسسو اگریشن ٹیسٹ ضرور کریں۔
کیوں کہ پیسوو اگریشن کے شکار شخص کے کیے، تلخ سچ فیس کرنا اسے سالو کرنا جتنا مشکل ہوتا یے، اتنا ہی آسان ، اس کی غیر موجودگی کا جھوٹ بولنا ہوتا ہے، لیکن
باٹلڈڈ جزبات یعنی اندر دبی منفیت، نفسیاتی گرہ ، کسی نہ کسی موقعے پہ کسی نہ کسی طرح نکل ہی آتی ہے۔۔
پوسٹ – 2021-03-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد