پوسٹ – 2021-03-20

آپ خود بائیس تئیس سال کی ہو nnآپ کو اپنی نکاح کے لیے دس پندرہ سالہ بڑا فرد کیوں درکار ہے
بس کیا بتاوں، ہماری جنریشین میں مرد نہیں رہے، ڈیٹنگ کرلیں گے، دوستی کرلیں گے، ہینگ آوٹ کرلیں گے، فزکل کی تمنا بھی رکھیں گے لیکن کمٹننٹ یا رشتے کے لیے گھر والوں سے بات کرتے موت پڑے گی۔
تو آپ لوگ نہ کروایا کرو لفٹ، جب پتا ہے، ایسے ہیں
مطلب یہ بھی ہم بتائیں لڑکوں کو کہ ، ہم شادی کی خواہاں ہیں، ہمارے لیے گھر میں بات کرو۔
اور آپ کی جنریشن میں جنرلی جو گولڈ ڈگرز ہیں ان لڑکیوں کے بارے میں کیا کہیں گی۔۔
کیا وہ پیدائشی ہیں، یا انہوں نے اپنے اباوں کو اپنی اماوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے دیکھا ہے ؟
اچھا سنو
جی
تم گولڈ ڈگر نہیں ہو نا۔
نہیں nتمھیں دس پندرہ سال بڑا مرد قبول ہے ؟
جی
اپنی امی کا نمبر دینا ذراn*بلاکڈnn- کمین کہانیاں سے ماخوز

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.