او بھئی، نہیں سیکھنا ، عورتوں سے اسلام ، وہ بھی فیس بک پہ، دماغ خراب کر کے رکھا ہوا یے، ان سستی مذہبی تبلیغی عورتوں نےnn، بندہ پوچھے
ایک تو تم عورت
دوسرا تم پاکستانی عورت
تمھارے اسلام کا دی اینڈ پتہ ہی ہے ہمیں کہاں ہوتا ہے ۔nnمعاف کرو یار، جاو ہانڈی روٹی کرو
آجاتی ہیں فیس بک پہ مذہب کرنے، وہ بھی غیر مردوں کے سامنے
باپ بھائی ان کے کچھ سنتے نہیں ان کی اور ادھر یہ
الہدی انٹرنیشنل کی پھپھیاں بنی پھرتی ہیں۔۔ nچلو یاں سےبھاگو۔۔nnروندی ذاکر نائیک بنن نوں
پوسٹ – 2021-03-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد