پوسٹ – 2021-03-21

مجھے برے برے خیالات آتے ہیں
دل میں ہجر کا سوراخ ہےnnپھپھپڑوں پہ ڈارک سرکلز پڑ گئے ہیں
گال پچک گئے ہیں
سخت مایوس ہوں
خودکشی کا دل کرتا ہے
اعصابی کمزوری بھی ہے
گھر والے شادی پہ زور بھی نہیں دے رہے
پھر بھی شرمندگی سی ہوتی ہے۔۔
آوازیں سنائی دیتی ہیں
غیبی آوازیں، سرگوشیوں میں کہتی ہیں کسی اٹھایس سے اڑتیس سالہ سرائیکی خاتون سائیکولوجسٹ کے پہلو میں چلہ کاٹو ، nتمام فوبیاز دور ہوجائیں گے
ایک سائیکاٹرسٹ سے سیٹنگ سوری سٹنگ کی، ہم دونوں اسٹنگ پی رہے تھے، چھاپہ پڑ گیا۔۔ اس نے مجھ پہ ہراس منٹ کا الزام لگا دیا، تب سے اب تک سرگوشیاں اور خوشبوؤں ایک ساتھ محسوس ہوتی ہیں۔۔ عورت کے پرفیوم کی۔۔
کیا میں ٹھیک ہوجاوں گا ؟nnخبیث فوبیا سے ماخوز

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.