فیس بک مارکیٹنگ nnپہلا حصہ – تعارفی اسباق – فیس بک اور کاروبارnnپانچویں قسطnnفیس بک بزنس مینیجر – ایڈ اکاوئنٹ ، فیس بک پکسل پر چند بنیادی باتیںnnپہلے یہ سمجھ لیں ، فیس بک ایڈ اکاوئنٹ کرتا کیا ہے
یہ آپ کو ، فیس بک پر ، اشتہارات سے متعلق ، تمام سرگرمیاں ، ایک جگہ رکھنے ، اشتہار بنانے ، ان پر آیا ریسپانس نوٹ کرنے کا کام کرتا ہے
مختلف قسم کے اشتہارات ،
آپ کے اشتہار پر لگائے گئے پیسوں یعنی بلنگ کی معلومات ،
مختلف اشتہاری مہمات ،
یہ سب ایک ہی جگہ ، ایک ہی ، سائے تلے ، محفوظ رکھتا ہے
یہ ایڈ اکائونٹ کیسے بنتا ہے ؟
بزنس سیٹنگ ، میں جائیے ، وہاں موجود ، لیفٹ سائیڈ بار ، سے ، ایڈ اکاوئنٹ نامی بٹن پر کلک کریں
چونکہ یہ آپ کا نیا بزنس اکاوںٹ ہے ، تو آپ کو ، اس کے لیے
نئیے پکسل -pixl کی ضرورت ہوگی
پکسل آپ کی ، ویب سائٹ ، پر ، شاپنگ ، یا سٹور پر آنے والے ، ر یوزر کی انٹرایکشن ، اور اعداد وشمار ٹریک کرنے کے لیے تیار کیا گیا ایک فیچر ہے
جیسا کہ ہم نے کہا تھاnOne Facebook Pixel Setup per One Ad accountnOne pIxel Facebook Pixel Setup per One Fb accountnOne Facebook Pixel Setup , per one website/pagenوجہ ، وہی ، کہ آپ اپنے کلائنٹس یا مختلف پراجیکٹس کی رپورٹس کو الگ الگ رکھنا چاہتے ہیں
آپ اپنے فیس بک بزنس اکاوںٹ سے ، متعدد، ایڈ اکاوںٹ بنا سکتے ہیں
بس یہ خیال رکھیں
ہر پکسل سیٹ اپ کے لیے ، ایک نیا فیس بک ایڈ اکاوںٹ ہونا چاہئے
یہاں فیس بک ایڈ اکاونٹ کی بات ہورہی ہے ، جو بزنس مینجر سے بنتا ہے
اس سے ، آپ کو رزلٹ ٹریک کرنے میں ، آسانی ہوگی ، اس کے ساتھ ساتھ ، یہ فیس بک کے اصولوں میں بھی ہے
کیوں کہ ، فیس بک بھی یہی چاہتا ہے کہ ، آپ کے بزنس اکاونٹ سے متعلق ہر چیز ، علحیدہ رہے
اس لیے ، اپنی ویب سائٹ کے سٹور کے لیے ، ایک نئے پکسل سیٹ اپ کی ضرورت پڑے گی
اور رگا آپ نے ، ایک ہی فیس بک پکسل ، مختلف ویب سائٹس پر استعمال کرلیا تو
تو آپ کے اعداد وشمار ، مکس ہوجائیں گے ،
رزلٹ غلط آئیں گے
پوسٹ – 2021-03-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد