پوسٹ – 2021-03-24

اقراء یونیورسٹی کے لیے کیا گیا ایک مختصر آرٹ فلم پراجیکٹnn”شادی مبارک”nnاس کا مرکزی خیال ، جس نے ڈارئیکٹ کی ہے وہی بتائے گا
اور کس نے کی ہے n”ایسی باتیں بتائی نہیں جاتیں nخود ہی دیکھ لیں nnاب پتا نہیں ، اس گروپ کو پراجیکٹ میں نمبر کتنے ملے nامید ہے ، پاسنگ مارکس تو مل ہی گئے ہوں گے nباقی ، ایک دم سے ، میری وال پر ، فلم ڈائیریکٹر ، رائٹر ، ایڈیٹر اگ آئے ہیں ، اور ایکٹرز بھی ، ایسے نہیں ویسے کرلو ، ویسے کرتے تو یوں ہوتا ، nیوں کرتے تو ویسے ہوجاتا
اور ان کی وال پر جا کر دیکھیں گے تو پروفیشن میں لکھا ہوگاnWorks at facebook nخیر ، مذاق برطرف ، nکھل کر فیڈ بیک دیجئے nاور خاتون کا نمبر شمبر مانگنے والی بے غیرتی سے گریز کیجئے nنہ میں انہیں جانتا ، نہ یہ مجھے ، اور نمبر میرے پاس بھی ہے بھی نہیں ، نام تک یاد نہیں ، نہ آئی ڈی ہے ، ہوتی بھی تو ، کیوں دینا تھا nاسی مر گئے آں
خیر ، بری بات ، پروفیشنل کام میں ، ایسی باتیں غلط بات ہیں
nمیری مراد تو خیر فلم تک میں پوری نہیں ہوئی nباقی استعارہ نگاری ، یعنی افسانوی تخیل وغیرہ وغیرہ ہے موسٹلی ، وہ کیا کہتے ہیں nگندی ، سوری گہری بات– اس لیے میں یہ بھی نہیں بتا رہا کہ ، nلکھی کس نے ہے 😛 nتسی آپے ای اندازہ لا لو nnحقیقت وہم بن گئی یا ، وہم، حقیقت ،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.