پوسٹ – 2021-03-25

اکثر یہ سوال سنا ہوگا کہ ، پاکستان میں ، گھریلو ناچاقیاں ، خصوصا میاں بی وی کی چک چک پیں پیں ، کیوں بڑھ رہی ہے ، اور نیتجے میں گھر اجڑ رہے ہیں ، بچے رل رہے ہیں وغیرہ وغیرہ ، ایسا کیوں ہوتا ہے اس کا حل کیا ہے nnکیوں یعنی وجوہات تو بہت ساری ہیں ،n جن میں مرد کا پراپر نہ کمانا ، یا کمانا تو عورت کی زبان / ناشکری nnلیکن اس کے علاوہ بھی بہت ساری چیزیں ہیں ، ہم وجہ یا کیوں کے بجائے حل کی بات کرتے ہیں nnدو سطری حل ہےnnلڑکی والے ، شادی کے بعد ، لڑکی کی جان چھوڑ دیں، یا لڑکیاں ، اپنے میکے کو مکمل خیر باد کہہ دیں — nلڑکا ، شادی کے بعد ، اپنی بیوی کے ساتھ جیسا بھی ہو ، اسے کم از کم ، ساس نندوں کے زہر سے بچائے رکھے -nباقی آپس کے جھگڑے میاں بیوی کے جتنے بھی ہوجائین ، رات میں حل ہو ہی جاتے ہیں ۔۔ یہ رشتہ اللہ نے بنایا ہی ایسا ہے nبس ، مسئلہ اطراف کے لوگوں کے زہر کا ہوتا ہے اکثر کیسز میں nn#relationship

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.