پوسٹ – 2021-03-25

پاکستانی عورت کو یہ سمجھنا ہوگا ، وہ واحد لگام جو اس کے ہاتھ میں ہے ، جس سے وہ گھر چلا سکتی ہے – اسے “اطاعت” کہتے ہیں باقی
میں عورتوں کو زیادہ قصوروار سمجھتا نہیں
سات سات بہنوں کا جب ایک بھائی ہو تو وہ ، اخلاقا ہی کھسرا نکلے گا
پھر ابو موسٹلی امیوں کے تھلے لگے ہوتے ہیں اور فیس بک پر دوسری عورتوں کو ،
اجی محترمہ گڈمارننگ کررہے ہوتے ہیں
اور اپنی بیوی گھر پر
صرف “دو بول پیار دے دو” کررہی ہوتی ہے
یہ آوے کا آوا بگڑا ہے اور
اور نسل در نسل بگڑا ہے
اس میں زیادہ فالٹ مرد کا ہے
اور اس کا حل بھی ہے ، پر وہ مجھے نہیں پتا
میں صرف طعنے دیے کر انجوائے کرتا ہوں n#relationship #relationshipgoals

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.