انیس سو چھیانوے سے nدو ہزار اٹھارہ کے nیعنی بائیس برسوں میں nمشن امپاسبل نامی فلم کے nچھ پارٹس آئیے ہیں nجن کے نام بالترتیب یہ ہیں nمشن امپاسبل ون – انیس سو چھیانوے
مشن امپاسبل ٹو – دوہزار
مشن امپاسبل تھری – دوہزار چھ
مشن امپاسبل – فور – Ghost Protocal – دوہزارگیارہ nمشن امپاسبل – فائیو – Rouge Nation – سن دوہزار پندرہ nاور
مشن امپاسبل – کا چھتا پارٹ – Fallout کے نام سے nدوہزار اٹھارہ میں آیا تھا
دوہزار انیس میں ، nساتواں اور آٹھواں پارٹ بھی اناوئنس ہو چکے ہیں ، جو کہ دو ہزار اکیس اور بائیس میں ریلیز ہونی تھی ، پر کورونا اس فلم کے لیے مشن امپاسبل بن گیا
اب یہ غالبا نومبر دوہزار اکیس اور نومبر دوہزار بائیس میں ریلیز ہوں گی nاس فلم کے چار پارٹ تو شاید میں نے دیکھے ہوئے ہیں nاور آخر کے تین تو کنفرم دیکھے ہیں
اب دوبارہ سے یہ فرینچائز شروع کررہا ہوں
پہلا دیکھ رہا ہوں ، کہ وہ نہیں دیکھا
اور دیکھنے کا مقصد یہ ہے کہ، مجھے سن گن ملی ہے کہ ، اس پوری فلم کی سٹوری ایک ہی ہے nیعنی مین سٹوری nکہ ایک ایجنٹس کی لسٹ گم گئی ہے ، یا چوری ہوگئی اس کے دوحصے ہیں اور nاس کا اصل ناموں والا حصہ کسی ولن نے اڑا لیا ہے وہ باہر آگیا تو ، سارے ایجنٹس کی ٹھک جائے گی nاب اس مین سٹوری میں انہوں نے ہر پارٹ میں الگ الگ سٹوریاں فٹ کی ہیں nبس یہی دیکھنا ہے کہ ، کیسے nintact nرکھا
آپ چاہیں تو آپ بھی آغاز کرسکتے ہیں nمشن امپاسبل ون سے nخواہ پہلے دیکھی ہی کیوں نہ ہو nاس بار ذراnStory writing nperspective nسے دیکھتے ہیں
کیا خیال ہے
نوٹ: لنک نہیں مانگنا ، خود گوگل کرلو ، میں ہر چیز ، سپون فیڈ نہیں کرسکتا، نہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہوں ، طلب ہے تو خود سرچ کرو ، ورنہ پوسٹ اگنور کرو اور نکل لو شاباش
دوسرا نوٹ: پوری پوسٹ چھوڑ کر، محض نوٹ پر زودرنجی رونا کرنے کی ضرورت نہیں ۔
پوسٹ – 2021-03-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد