فیس بک مارکیٹنگ nnپہلا حصہ – تعارفی اسباق – فیس بک اور کاروبار
ساتویں قسطnnفیس بک ایڈورٹائزمنٹ/فیس بک اشتہارات – بنیادی باتیں
فیس بک اشتہارات ، آپ کے کاروبار ، آپ کی برانڈ ، آپ کی کہانی ، اور آپ کیا پیش کررہے ہیں ، اس سب کو ، لوگوں کے سامنے رکھنے کے کام آتے ہیں
فیس بک مارکیٹنگ کو سیکھ کر استعمال کر کے ، آپ کون سے اہداف حاصل کریں گے
پہلا – آگاہی یعنی AWARENESSnیعنی ، آپ اپنی پراڈکٹ/کاروبار کو ایک تعارف/ایک کہانی میں پرو کر ، اس طرح لوگوں کے سامنے رکھیں گے کہ ، وہ ناقابل فراموش ہو
دوسرا – CONSIDERATION -nیعنی لوگوں کو ، اپنے کاروبار/پراڈکٹ کے حوالے سے ، قابل غور پیش کریں جس کی ان کے نزدیک اہمیت ہو ، جس سے ، آپ ، صارفین کو کاروبار/پراڈکٹ کی طرف مائل کریںگے
تاکہ وہ آپ کی پراڈکٹ/کاروبار/برانڈ پہ غور کریں
تیسرا اور آخری ہدف – CONVERSIONnصارف کو گاہگ میں بدلنا،
ان سے کچھ بھی ایسا کام لینا جو آپ کے کاروباری مقاصد میں اہمیت رکھتا ہو
مثلا ، پراڈکٹ بیچ دینا ، ان کی ای امیل لے لینا کسی فارم وغیرہ کے ذریعے ،
یا اس کے علاوہ بھِی کچھ بھی ، آپ نے ان سے کام کیا لینا ہے ، یہ آپ پرمنحصر ہے ، کچھ ڈاون لوڈ کروانا ہے ،
خرید و فروخت کرنی ہے
فارم فل کروانا ہے ، وغیرہ وغیرہ
یہ عمل ،nConversionnکہلاتا ہے
اس کے ساتھ ہی ، آپ نے گاہک کی وفاداری اس کا اعتماد کرلیا ،اور اسے قائم رکھتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ
وہ آپ کا ہی ہو کر رہ جائے
بار بار ، ہر بار ، جب بھی آپ فیس بک پہ اشتہارات کا سلسلہ /مہم
یاnAd campaginnچلائین
یہ ہیں آپ کے تین مقاصد/اہداف
جو آپ کو فیس بک مارکیٹنگ کے ذریعے حاصل کرنے ہیںnAwareness- آگاہیnConsideration – غورو خوضnConversionnاب آپ نے انتخاب کرنا ہے کہ ، آپ ان میں سے کون سے ہدف سے آغاز کرنا چاہتے ہیں ،
اور وہی آپ کا پہلا قدم ہوگا، فیس بک ،اشتہار بنانے کی طرف
فیس بک اشتہارات کی طاقت اور فیس بک کے انہتائی ، ذہین سافٹ وئیر / الگورتھم کا استعمال کرتے ہوئے آپ لوگوں تک ، ان کی لوکیشن/مقام، عمر ، صنف، مشاغل وغیرہ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
فیس بک اشتہارات بارے ، بنیادی باتوں کو سمجھنے کے بعد ، اب ہم آٹھویں قسط میں ،
فیس بک پہ اشتہار تخلیق کرنے کا طریقہ سمجھیں گے ۔
پوسٹ – 2021-03-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد