پوسٹ – 2021-03-27

فیس بک کو ، کاروبار کے لیے استعمال کرنے والے
وڈیو/امیج پوسٹنگ زیادہ کریں ، nایک وڈیو ، ایک تصویر سے ، تقریبا ، ایک سو بیس یا ایک سو چالیس فیصد زیادہ شئیر / لائک / ویو کی جاتی ہے ، nاور یہ وژیول کونٹینٹ یعنی تصاویر/وڈیوز، عام پوسٹس سے ، چالیس گنا ، زیادہ شئیر کی جاتی ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.