پبلک سروس میسج ، یا سنجیدہ کونٹینٹ سے متعلق ویڈیوز، کا کم سے کم وقت ایک منٹ یا تیس سیکنڈ اور زیادہ سے زیادہ تین منٹ ہونا چاہئے ، اگر اس سے زیادہ ہورہا ہے ، یعنی اپ بول بول کر تھک نہیں رہے ، نہ ہی آپ کو دیکھنے والے کے وقت کی پروا ہے ، کیوں کہ اسے خود بھی نہیں ہے ، تو ایک کام کریں ، لمبی وڈیوز کے آغاز میں ، موضوع کا جوہر ڈال دیں ، ایک جھلک کے طور پر ، جو کم از کم آپ کے تھمب نیل اور وڈیو ٹائٹل سے براہ راست ریلیٹ کرتا ہو ، اس کے بعد ، جتنی لسی بنانی ہیں بنائیں ، کیوں کہ ، وائرل وڈیوز، کرنے کے لیے ، ضروری ہے ، کونٹینٹ جاندار ہو ، فوکسڈ ہو ، اور مختصر ہو — nاگر اس دور میں ، ریل / سپیس / گنجائش ،سپیڈ کی وجہ سے ، وڈیو بے بہا بنائی جاسکتی ہیں ، کوئی حد نہیں ، تو اس مطلب یہ نہیں کہ ، آپ نیٹ پر بوجھ ڈالیں ، اور دوسروں کے وقت اور کانوں پر بھی nوہ کیا کہتے یہں nبرتن دا منہ کھلا او تے ، کتے نوں شرم کرلینی چائی دی

اترك رد