پوسٹ – 2021-03-27

کراچی سے تعلق رکھنے والی کوئی خاتون ، جن کا سوشل میڈیا ، اور انٹرینٹ کا تجربہ ہو ، نوکری آئی ہے ، ایک ، کام فیس بک پیجز اور مختلف اشتہارات ، مختلف ویب سائٹس پر پوسٹ کرنا ہے – nپھر کہتا ہوں – مرد درکار نہیں ، اور ورک فرام ہوم درکار نہیں nگلشن اقبال میں کمپنی ہے – nگریجویٹ ہو اور بنیادی کمپیوٹر سے واقفیت ہو ، جیسا کہ اوپر کہا ، تو اچھی بات ہے nتنخواہ وغیرہ ، انٹرویو کے بعد ، ڈیسائڈ کی جائے گی ،
اور انٹرویو میں نہیں لوں گا، nورنہ ، مذکورہ ڈیمانڈز نہیں ہوتیں 😜
کارپوریٹ تجربہ نہ بھی ہو ، گھر بیٹھے ،ہی بھلے سیکھا ہوا ہو ، پر کام آتا ہو، کام اوپر لکھ دیا ہے nمرد حضرات اوور ایکٹنگ سے گریز کریں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.