پوسٹ – 2021-03-29

کسی غریب ، حالات کے ستم کا شکار ، شخص کو ، موٹی ویشنل پوسٹس/انسپارئینشل باتیں کرتے دیکھا ہے کبھی فیس بک پر ؟
اس کے پاس تو اپنے ____ کھجانے کا ٹائم نہیں ہوتا ، روزکھودتا ہے سوری روز کنواں کھودتا ہے ، روز پانی پیتا ہے -nاگر کوئی ایک آدھ سٹرگل کر کے پہنچ بھی گیا مقام پہ تو، وہ پھر ، بہت عرصے بعد کچھ لکھتا یا اپنا مواد پوسٹ کرتا ہے ، نہ کہ ، دوسروں کے جگالی زدہ فلسفے ، اکثریت تو ورنہ ، ظاہر ہے ، سٹرگل میں اتنی ہوتی ہے کہ اس کے پاس ٹائم نہیں ہوتا
خود سوچیں ، بارڈر پر لڑتا فوجی ، nبی پازیٹو- سینڈ ٹو آل کرے گا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.