وہ مرد/عورتیں جو ، اپنے رشتے /تعلق کو بہتر کرنے پہ غور فکر نہیں کرتے ، وہ پھر بعد میں جا کر ، پیرنٹ ٹیچر میٹنگ میں ذلیل ہورہے ہوتے ہیں ، اور مزید آگے جا کر ، ان کی اولاد ان کے چپیڑیں مار رہی ہوتی ہے — nکہ آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے
پھر وہ ، اولاد کا غم ، nوبالوالدین احسانا سے غلط کرتے پائے جاتے ہیں nنہں ، نہیں ، آغاز میں ہی ، میکے سے دوری کرواو، یعنی اسے واقعتا، پرائی کردو
اور ساس نندیں اگر زہریلی ہیں تو ان سے اپنی بندی کو تحفظ دو اور مینج کرو nورنہ وہی ہوگا جو اوپر لکھا
پوسٹ – 2021-03-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد