کوئی اسلام کی دعوت قبول کرلے ، تو وہ مشرف بہ اسلام ہوجاتا ہے ، پاکستانی عورت/مذہبی فرقہ پرست شخص ، اپنے اپنے فرقے کی پڑھ کر ، مشرف بہ اسلام نہیں ، مسلح بہ اسلام ہوجاتا ہے
نوٹ: اور پاکستانی عورت تو کسی بھی مسلک کی ہو ، اس پر مذہب طاری ہوجائے تو ویسے ہی مسلح ہوجاتی ہے -لول اور موسٹلی پاکستانی عورت کا مذہب ، صرف عزت کی حفاظت کے گرد گھومتا ہے ، باقی ناشکری ، زبان درازی ، فساد، یہ سب کرواتی ، کرتی پھرے ، خیر ہے ، بس کردار صاف ہو
پوسٹ – 2021-04-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد