پوسٹ – 2021-04-01

فیس بک مارکیٹنگ – پہلا حصہ – تعارفی اسباق – فیس بک اور کاروبار‎‎‎‎‎‎nnنویں قسطnnفیس بک صارفین کو کسٹمر بنائیں – Facebook Sales FunnelnSALES FUNNEL ہوتا کیا ہے ، اور یہ کام کیسے کرتا ہے
یہ سیلز اور مارکیٹنگ کی ایک عمومی اصطلاح ہے ،
یہ ایک مرحلہ وار عمل ہے ، جس میں آپ اپنے ممکنہ گاہک کو قدم بہ قدم اپنی پراڈکٹ خریدنے کی طرف مائل کرتے ہیں
کیسے ؟
مارکیٹنگ ایکشنز کی ایک سیریز کے ذریعے
فیس بک کی بات کریں تو ، فیس بک پہ سیلز فنل کیسے کام کرتا ہے
سب سے پہلے آپ کا ، بہترین قسم کا مواد تخلیق کرتے ہیں ، جو شئیر کیئے جانے کے قابل ہو ، ، اس پر صارف مائل ہو اور اس پر کوئی سرگرمی ، لائک ، کمنٹ ، ری ایکٹ، وغیرہ ہو
آپ مستقلا، پوسٹنگ کرتے ہیں ، امیجز، وڈیوز، ٹیکسٹ وغیرہ کی
آپ کا کام ، لوگوں کو اپنے پیج پر مائل کرنا ہوتا ہے
اسے کہتے ہیںnuser interestnبنانا
اس کے بعد ، آپ مختلف ، آفرز، ڈسکاوئنٹ، وغیرہ دیتے ہیں ، جو ان دلچسپی رکھنے والے صارفین کو ، مزید مائل کرتی ہیں
اس میں ، کسی بھی طرح کی مفت آفر ہو سکتی ہیں ، محدود مدت کے لیے ڈسکاوئنٹ ہو سکتے ہیں ، جس سے کم از کم یوزر اپنی ای میل ، کے ذریعے آپ کے پیج /ویب سائٹ کو سبسکرائب کرلے
یہ دو کام ، آپ کے ممکنہ سارف / پیج فین کو ، گاہک بنانے کی طرف لے کر جاتے ہیں
اس کورس میںnLead generation , lead capturingnکے الفاظ بہت استعمال ہونگے ،
اس کا سیدھا سا مطلب ہے کہ ، آپ کے فیس بک پیج پر آنے والا لائک ، آپ کا ، ممکنہ گاہک بنے،
اب چونکہ ، مذکورہ اقدامات کر کے آپ نے صارف کا اعتماد حاصل کرلیا ہے
آپ نے پراڈکٹ کا تعارف کروادیا، چند سوالات کے جوابات دے دئیے ، آپ نے ، فری پروموشن ، ڈسکاونٹ دے دیا
آپ نے کوپن کوڈ وغیرہ دے دئیے ،nsales funnelnکا آخری مرحلہ ، اس ممکنہ صارف جس نے آپ کے مزکورہ عمل کے نیتجے میں ، آپ کے پیج پر دلچسپی کا اظہار کیا ہے
اسے آپ نے گاہک بنانا ہے
یہ کام ہوتا ہے ،nFacebook Sales Funnelnکا
یہ مائل کرنے سے لے کر ، بہتر مواد کی تخلیق ، اور پھر اس کے بعد ، گاہک بنانے کا سفر ہے ۔جو پیسے دے کر آپ کی پراڈکٹ/سروس خریدے
یہاں فیس بک مارکیٹنگ کے تعارفی اسباق یعنی اس کورس کا پہلا حصہ ختم ہوا
جلد ہی ،
فیس بک مارکیٹنگ کا دوسرا حصہ
فیس بک صحفات – Facebook Pagesnشروع کیا جائے گا ، جس کے ذیلی موضوعات/اسباق درج ذیل ہیں
فیس بک صحفات / پیجز سے متعلق مکمل /حتمی رہنمائی
فیس بک پیج کیسے بنائیں
فیس بک پیج کو مفید اور موثر کیسے بنائیں
فیس بک کا پیج ایڈریس – URl کیسے حاصل کریں
فیس بک پیج کے لیے ، ایس ای او – SEO بہترین Tipsnکی ورڈ ریسرچ بہت اہم ہے
آپ کے فیس بک پیج کو بہترین کیا چیز بناتی ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.