پوسٹ – 2021-04-03

مشن امپاسبل ، ون اور ٹو دونوں دیکھ لی ، nپہلی میں ہے وہ پلاٹ کہ ایجنٹس کی لسٹ گم ہوگئی ہے ، اور وہ ہاتھ لگ گئی تو امریکہ کی لگ جائے گیnnدوسری میں وائرس والا سین ہے ، بہت اعلی سٹوری ہے nnتیسری ابھی شروع کی ہے ، اس کی سٹوری لائن ابھی واضح نہیں ہوئی بیس تیس منٹ کی ہے ، پر یہ ہے ہکہ ٹام کروز ریٹائر ہو چکا ہے ، اسے دوبارہ سے مشن کے لیے بلایا گیا ہے ، اور اس میں nٹام کا باس ، ولن کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے یہ جملہ کہتا ہےnnHe was the one who brought gas centrifuge technology to Korea from Pakistannاور یہ مشرف کا دور تھا جب یہ فلم ریلیز ہوئی تھی، ایعنی دوہزار چھ میں
خیر
اس وقت موضوع، پالشیوں کی بجانا نہیں اس لیے ، آتے ہیں مشن امپاسبل تھری پر
اس میں ٹام کا مقابلہ غالبا، ایک آرمز ڈیلر کے ساتھ ہے اب تک یہی سمجھ آیا ہے ، nnباقی مشن امپاسبل فور – Ghost Protocal دیکھی ہوئی ہے ، سیٹلائٹ سے میزائل مارنے سے بچانے والا کام ہے اس میں ، nnمشن امپاسبل ، فائیو – Rogue Nation nبھی دیکھی ہوئی ہے ، شاید یہاں سے دوبارہ ، وہی پلاٹ شروع ہوا ہے ، جو پہلی میں تھا
اور ٹام کو، اس کے اپنے باسز، یا سی آئی اے ، بذات خود دہشت گرد سمجھ رہی ہے ، جب کہ گیم کچھ اور ہے ، یہی سیم چیز ، پہلی والی میں تھی nجس میں nAgent Eugene Kittridge نامی کردار نے ایسا ہی کچھ کیا تھا
اور یہ آدمی ، سنا ہے ، مشن امپاسبل میں دوبارہ پلٹ کر آرہا ہے ، nکنفرم نہیں پر شاید آرہا ہے ، سیون کے ڈارئیکٹر نے تو فی الحال یہی کہا ہے nبہرحال nnمشن امپاسبل ، 6 – Falloutnبھی دکھی ہوئی ہے ، اس کا پلاٹ بھی تباہی ہے ، پاک چائنہ بارڈ کا گلئشر اڑا دو لول nاس میں وہی مذہبی ایکسٹرمیسٹ پہ پلاٹ ڈال کر کھیلا ہے ، بلکل جیسے پہلے پارٹ میں تھاnnمشن امپاسبل ، سیون – جو ابھی آنی ہے ، اس میں شایدnKittregde کی واپسی بھی nایسا ہی کوئ پلاٹ لائے گی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.