زہریلے تعلقات کو تلف کیجئے
تیسری قسط
مستقل مشتعل
ہر وقت غصے میں رہتے ہیں ، اظہار کریں یا نہ کریں ، اندر ہی اندر کڑھتے رہنا ، اور باہر ، سے مثبت رہنا ، ان کی خصوصی مہارت ہوتی ہے
غیرمتوازن سوچ۔
ایسا رشتہ جس میں اکثر سے زیادہ معاملات، ایساتعلق ، جس کے زیادہ تر پہلو ، یک طرف ہوں ، ایسا رشتہ ، ہموار چل ہی نہیں سکتا۔
متواترگمان/ججمنٹ بناتے چلے جانا
ایسے تعلقات، یا افراد، ہمیشہ ، گمان تلےبات کرتے ہیں ، ان کا ایک ہی مدعا ہوتا تم ایسے اس لیے ہوکہ یہ وجہ ہوئی ، یعنی مستقل ، جج کرتے رہتے ہیں ۔اور ساتھ ہی تنقید بھی ، یہ دونوں چیزیں ، رشتے/تعلقات کے لیے مفید ہو ہی نہیں سکتیں
پوسٹ – 2021-04-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد