پوسٹ – 2021-04-05

اگر کوئی شخص آپ کے ساتھ پروفیشنل کام کررہا ہے لیکن تنازعہ بار بار آرہا ہو تو ایک چیز ضرور آبزروو کریں
کیا، جس طرح کام کہا جا رہا ہے اسی طرح ایگزیکٹ کیا جا رہا ہے
یا چھوٹے سے چھوٹے کام میں بھی ، لاپروائی اور “سر سے اتارنے والا” رویہ ہے
یعنی واضح ہدایت کے باجود، محض ، بات سمجھے بغیر ، یا سمجھ کر اگنور کر کے کام میں غلطی پہ غلطی کی جارہی ہے اور جان بوجھ کر کی جارہی ہے کیوں کہ ، غلطی سب سے ہوتی ہے پر بار بار غلطی کا مطلب جان بوجھ کر، کام میں روڑے اٹکانا nخصوصا ایسے ٹاسک میں ، جو بہت ہی آسان ہوں nاگر بارہا ایسا ہورا ہے ، اور کرنے والا بار بار یہ کام کرکے جوابی الزام تراشی کررہا ہو
تو یہ طے کرلیں nیا تو کام دینا چھوڑ دیں ، خود کرتے رہیں
یا پھر رستے الگ کرلیں ، کیوں کہ سرکشی کی نفسیات لاپروائی کا مزاج ، کام کو بھی خراب کر ےگا اور وقت کو بھی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.