پوسٹ – 2021-04-06

برسات بھی آکر چلی گئی nبادل بھی گرج کر برس گئے
پر ، اس کی اک جھلک کو ہم nاے حسن کے مالک ترس گئے
کب پیاس بجھے گی ، آنکھوں کی
دن رات یہ دکھڑا رہتا ہے
مرے سامنے والی کھڑکی میں
اک چاند کا ٹکڑا رہتا ہnnآجاو اب انسپکڑ رقیہ ، کب تک پینسل لفظوں پہ ضایع ہوتی رہے گی، اسے تمھارے جوڑے میں اٹکنا ہے ۔nnنوٹ: نیٹ فلکس نے منی ہائسٹ پارٹ فائیو کی ممکنہ واپسی اگست دوہزار اکیس میں کنفرم کردی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.