“خونی” رشتے nnچھٹی قسط nnچھٹی نشانی nnذہنی پسماندگی ، عدم تحفظnnتم پہ اتنا پیسا لگایا ، ضایع جائے گا ، جاو یہ بھی لے جاو ضایع ہی ہونا ہے
ایسا سنا ہے ؟ nہوتا کیا ہے ؟ nکچھ خونی رشتے دار، اپنے ہی لوگوں کی کامیابی ، ان کی توانائی ، ،سے ہی خائف ہوتے ہیں کیوں کہ یہ چیزیں ان کی ذاتی انا کو ہٹ کررہی ہوتی ہں nنتیجہ یہ ہوتاہے کہ ایسے افراد ، اپنے ساتھ کے افراد کو ، ٹھوس طریقے سے نیچے گراتے ہیں ، مثال لے لیں آفسز میں کوئی جونئیر اپنے سینئر سے اچھا ہو ، تو اسے آگے نہں بڑھنے دیا جاتا ؟
بس یہی معاملہ خونی رشتوں کا بھی ہوتا ہے اگر ، وہ اس عارضے کا شکار ہوجائں
ایسے افراد، محض کیڑے نکالتے ہیں
منطق سے عاری ججمنٹ بناتے ہں nغیر متوازن موازنے کرتے ہیں nتنقید برائے تنقید کرتے ہں nمثبت رویوں کی تحقیر کرتے ہیں nمیٹھے جذبات کو کڑوا کردیتے ہیں nاور پھر بھی کوئی کچھ اچیو کرلے تو اسے مسترد کردیا جاتا ہے nاس سب میں قدر مشترک ہوتی ہےn”فالٹ ہمیشہ ، آپ کا ہی نکلے گا”nآپ کبھی بھی آنکھوں کا تارا نہیں ہوں گے nاس طرح آپ کا اعتماد کھا کر ، انرجی ختم کردی جائے گی nاور ایسے خونی رشتے دار اپنی وقعت کو محفوظ بنا لیں گےnn- جاری ہے
پوسٹ – 2021-04-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد