یہاں پر، محبت و صبر کا دروس دیتے ، اپنے کمفرٹ زون میں بیٹھے ، آیات و احادیث کے سیلز مین جتنے بھِی ڈسکو / نان ڈسکو ، سیاسی / منافق قسم کے مولوی ہیں nان سب کو یہ سمجھ لینا چاہئے nnسماجی تعلقات/معاملات سے متعلق آیات/احادیث ، آفاقی حیثیت رکھتی ہیں ،یعنی ، یونی ورسل کونسٹینٹ ، nتو اگر آپ اس طرح کی آیات و احادیث کے پورے معنی اور مطالب، مکمل اسپیکٹرم اور کونٹیسکٹ / ہر ، رخ کے ساتھ سمجھتے ہیں ،
، تو ہی ان کا تذکرہ کیا کریں ، نہ کہ محض ، اتنا حصہ سمجھ کر، تذکرہ شروع کردیں ، جتنا ، آپ کے کمفرٹ زون کے مطابق ہے ، یا جتنی آپ کی ذہنی اوقات ہے ، یا جتنا شئیر کرنے سے آپ پر سوشل پریشر پڑںے کا خدشہ نہیں ، کیوں کہ ، اگر آپ یہ کام کرتے ہیں ، تو یہ کام ، یہودی بخوبی کرچکے ہیں ، قرون اولی میں ، آپ محض پھر اسی کو فالو کررہے ہیں ، نہ کہ اسلام کی کوئی خدمت ۔
بہتر ہوگا ، آپ لوگ ، سلام کے بجائے ، شالوم کہا کریں nکیوں کہ ، منافقین کے لیے بڑی سپشل جگہ ہے جہنم میں
پوسٹ – 2021-04-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد