اگر آپ بضد ہیں کہ موٹی ویشن کرنی ہے ، یعنی بہت زور سے آئی ہوئی ہے ، خواہش، کہ موٹی ویشنل سپیکر بننا ہے ، باتوں کا بے عمل نشہ ہی دینا ہے ، تو بزنس پوائنٹ آف ویو سے ، اسلامی تڑکہ لگائیں ، ویسے بھی ، بات بے بات ، اپنے جذباتی مفاد کے لیے اسلام بیچ ہی رہے ہیں ، چار پیسے کما کر بیچ لیں ، مذہبی بلیک میلر تو آپ خون سے ہو ، nپروفیشنل مذہبی بلیک میلر بن جاو، سیاسی مذہبی ووٹ لینے والوں سے بہرحال اچھے حال میں آجاو گے ۔ اور کوئی خاص غلط بھی نہں — روسٹنگ کر کے پیسے کمانے سے تو بہتر ہی ہے ۔۔

اترك رد