تم دعا ہو یا معجزہ nسمجھ آئے تو بتا دینا
تم نے مجھے مانگا تھا نا
مانگا نہیں چاہا تھا
چاہت اور مانگنے کے بیچ میں nاگر کہیں تم رکے ہوگے تو nمیں تمھارے لیے وعید بن گئی nتم نہیں بلکہ وہ فاصلہ جس کو nتم حیا کا فلسفہ سمجھتی تھیں nآج وہ مری ان کہی ان چاہی nدعا بن کر nاب کیا سمجھوں nدعا ہو یا معجزہ nاصل میں تو تم کچھ نہیں صرف
اور صرف میری طلب کا استقلال nوقت پر نہ ہونے کا ملال nجگہ پر نہ ہونے کا اشتعال ہو
نہ تم دعا ہو مری nنہ ہم میں کوئی معجزہ ہے nبس یہی سزا کہو یا جزا کہو
کچھ کہو
معجزہ مت کہو
پوسٹ – 2016-10-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد