پوسٹ – 2021-04-15

خود پسندی اگر رشتے داریوں میں پنپ رہی ہو ، تو اس کا اثر ، ادارے کی تباہی تک چلا جاتا ہے ، وجہ وہی ادارے کا نارسسٹ سربراہ nاور اگر ، مذہبی نارسسٹ ہو تو پھر تو بس — اس کا استحصال الگ ہی لیول کا ہوتا ہے nاللہ اور رسول کا نام لے لے کر ایکسپلوائٹ کرتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.