پہلے پاک فوج کے جوانوں نے کالعدم اور غدار مولویوں کے ساتھ ،ناموس پہ نعرے لگائے، اس کے بعد، یہ خارجی مولوی، اس حوصلہ افزائی پہ خوش ہو کر، ریاست مدینہ سے ٹکرا گئے، جس کے بعد ،پنجاب کی دجالی پولیس نے جسے نہ ناموس کا خیال ہے نہ عوام کا ، اس نے اپنا اصل روپ دکھا کر عشاق کی لال کردی،شکر ہے پاک فوج ناموس کے لیے سینہ سپر رہتی ہے، پولیس کا ادارہ تو ہے ہی کرپٹ ،اچھا ہوا، ان کا اصل دجالی اور ناموس مخالفت چہرہ سامنے آگیا، nپاک فوج نہ ہوتی تو پتہ نہیں کیا ہوجاتا۔ nشکریہ باجوہ صاحب۔

اترك رد