پوسٹ – 2021-04-20

اپنے آپ کو بچا کر رکھنے کا بہترین طریقہ ، کھلی اور ننگی منافقت nمثلا۔ nnجنہیں آپ منہ پہ گالیاں دیتے ہیں ، ان کے منہ پر ان کی تعریف کریں ، اور دل میں گالیاں دیں، نجی محافل میں ان کی ذلت کریں , منہ پر ان سے تمیز سے بات کریں خواہ دل میں بغض اور آنکھوں میں نفرت جھلکتی ہو ، nnخواہ کوئی کتنا بھی ، کھلا بولنے پر تعریف کریے ، آپ محض ، دوسروں کی تفریح کا سامان بنیں گے اور کچھ نہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.