شخصی بہتری کا ایک اور ٹوٹکا
اپنے سٹرگل ٹائم میں ، ان سب اشخاص کو مارک کرکے رکھیں جو آپ کو ذلیل کیا کرتے تھے ، اور جب آپ کچھ بن جائیں ، پسے آجائیں تو ، ایسے افراد کو ذلیل کرنا مت بھولیں nاور جو معافی کا درس دے ، ظرف کی کہانیاں سنائے ، اسے تو زیادہ رسوا کریں — کہ کھوتی کے بچے تو اس وقت کہاں درس کررہا تھا کس کونے میں ٹانگ اٹھا کر ، تبلیغ کررہا تھا ،جب یہ تیرا بہنوئی ، سٹرگل ٹائم میں طعنوں کے تیر برسا رہا تھا ،nnAM Qutab Shahinکے بقول nnمیں نے تو ایسا ہی کیا تمام کھوتی کے بچوں کو اپنا وقت آنے پہ اب کہتے ہیں کہ تم مغرور ہو گئے اللہ سب چھین لے گا جذباتی طعنے دیتے ہیں حرام خور اور میں لفٹ ہی نہیں کراتا ڈنگروں کو
پوسٹ – 2021-04-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد