پوسٹ – 2021-04-20

کسی ناپسندیدہ حکومت/سیاسی پارٹی کا برسر اقتدار آنا ، عام پبلک میں ، کس طرح ، کے نفسیاتی ایشوز / بچپن کے خوف وغیرہ کا ، پھر سے لوٹ آنا، کیسے حملہ آور ہوتا ہے
اور پھر ، ایسے خوف کا استعمال کرکے ، کسی ایک شخص ،کا ، اس نفسیاتی خوف میں گھرے ہجوم کو اپنی ایک الگ پارٹی/فرقہ/مسلک کے لیے استعمال کر کے ، ملک میں /سیاسی نظام میں ، تباہیاں مچانا ، یہ عمل کیسے کام کرتا ہے ؟
اس کی فکشنل تخیلق، آپ کو
اس ٹی وی شو میں ملے گی ، جس کا نام nAmerican Horror Story – CULTnnاور اس کا حقیقی عکس آپ کو، ہر ایسے ملک کی سڑکوں پر ، لوگوں کی آنکھوں میں نظر آئے گا
جنون ، وحشت، بربریت ، خوف ، ان سیکیورٹی ، اندیشے ، انارکی ، ریپ ، قتل
یہ فصل ، بہت وقت لگا ہے کاشت کرنے میں ، اب کچھ وقت تو لے گا یہ زہریلا کھیت اجڑنے میں ۔
تب تک ، کم از کم ان لوگوں کو ضرور ، انگریزی والا سفر کرنا چاہئے ، جنہوں نے ، لاعلمی ، معصومیت ، ڈھٹائی ، ہر چمکتی چیز کو ورلڈ کپ سمجھ کر ووٹ دیا تھا
خیرn📷nاس شو کی پہلی قسط – ٹرمپ کی جیت سے شروع ہوتی ہے، nباقی ، آپ خود سمجھ جائیں گے ، کہ استعارہ نگاری کے کس لیول کو ریچ کیا ہے ، انہوں نے اس شو میں
نوٹ: گلابی مرد اور خواتین ، اس شو سے دور رہیں ، ایک تو سمجھ نہیں آئے گا ، دوسرا ہضم نہیں ہوگا تیسرا ،برداشت نہیں ہوگا – بہت ننگا سچ ہے، آپ لوگ شاعری واعری کرو، یا پھر لوسٹوریز یا پاکستانی ڈرامے دیکھو شاباش اور اگر انگلش بھی دیکھنی ہے تو
رومینٹک فلمیں سرچ کر کرکے دیکھو ، یا پھر ، ففٹی شیڈز آف گرے کو ہی “وائلڈ” سمجھو شاباش ۔nnیس ، بندی کی تصویر اس لیے لگائی ہے کہ ، اس سے زیادہ پرسنل بلکہ تھوڑا اس پرسنل ہونے کی ضرورت نہیں ،بلکہ بہتر ہو اگر اس کے اسکرین پر آتے ہی فاسٹ فارورڈ کردو ، ورنہ وہ دوسرا سکرین شاٹ دیکھ لو جس میں بندے کو گھیرا ہوا ہے ، کچھ “مبلغین” نے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.