کسی بھی ‘خونی’ رشے دار یا مذہب فروش اسلامی جماعت یا کسی سیاسی تحریک کے بلیک میلر کو ایکسپوز کرنا ہو تو اسے ، قرآن و سنت سےوہ واقعات پیش کیجئے، جو اس کے مفاد کے بالکل الٹ جا رہے ہوں، یعنی وہ مفاد جس کو حاصل کرنے کے لیے اس نے حقوق العباد اور اسلامی نظام / امت کی خدمت/ریاست مدینہ کا کارڈ کھیلا ہو۔۔ nآپ کو جواب یہ ملے گاn’بھئی وہ تو نبی تھے، اب ان کی پیروی کیسے کر سکتے ہیں، وہ تو مقدس ہستیاں تھیں، ہم تو گناہ گار لوگ ہیں’nnاس حقوق العباد فروش کو، یہ اس وقت یاد نہیں آئے گا جب وہ پیاسے گدھ کی طرح اسلام کے۔ نام پہ آپ کو جذباتی بلیک میل کر رہا تھا، محض اپنا کام نکالنے کے لیے۔۔nnخیر جب بھی ایسا جملہ سنیں۔۔ یہ جواب دیںnnسوری میں گناہ گاروں سے بات نہیں کرتاnnیہ والی مذہبی تھراپی/ خصوصا یہ دوسرا جملہ، اس کا تقوے کا ہیضہ اور اس کے پیٹ میں اٹھتا امت کا درد اور اسلامی نظام والی گیس کا اکسیر علاج کردےگی ۔۔
وہ گیس جو اس کے اندر اس وقت اٹھتی ہے جب، اسے کوئی مفاد وابستہ ہو۔۔۔
nٹرای کریں، اور رزلٹ دیکھیں۔
پوسٹ – 2021-04-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد