پوسٹ – 2021-04-20

پروفیشل کیریر پہ فوکس رکھنے والا ینگ لڑکا : nامیر بننا چاہتا ہوں۔۔nnمذہبی بلیک میلر بی لائک: nرکنیت فارم سائن کرلو، شوری کے مشورے پہ چلنا بن جاو گے
غیر سیاسی چلے فروش بی لائک:n ارادے کی نیکی ہے، کسی تشکیل میں بنا دیں گے
دوغلا خونی رشتے دار
پیسوں میں کیا رکھا ، سب یہیں رہ جائے گا، لوگوں سے پیار کرو، پیار دولت ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.