پاکستان کی سب عورتیں بہت نیک پاک شریف تمیز دار ہوتی ہیں
اس طرح کے کلین سوئیپ والے ، افسانوی حقائق ، اکثر کنوارے/پیار میں مردار ، لپ لپاتے پوئے ، کتے کررہے ہوتے ہیں ، جن کا دور دور تک ، عورت کے نام پر، صرف ماں یا بہن سے پالا پڑا ہوتا ہے ، یا پھر زیادہ بہنوں میں پل کر جوان ہوئے ہوتے ہیں nnخیر، ذاتی طور پر ،تو پاکستانی معاشرے میں موجود خواتین جیسی کوئی نہں nگھر گرہستی ، خوبصورتی ، شرافت، اطاعت، کا موازنہ دوسرے معاشروں سے کیا جائے تو غلط نہں nپر، سب کی سب “حور” قرار دینے والا ، کام نہیں ہوتا یار کہ سب کی سب ایسی ہیں
ایسی باتیں وہی کررہے ہوتے ہیں ، جن کا اوپر لکھا ، خیر
تو nnایسے ہی ایک کنوارے کھوتے کو جو مذہبی بھی تھا ، مطلب ، ڈبل زہریلا اور احمق
کہا گیا nکہ nnیار ، تو کسی، اچھی نیک سیرت مذہبی ذہن والی لڑکی سے شادی کرلے
وہ کہنے لگاnnمعاف کردے nکیوں ؟
اماں ابا ایک ، اسلامی تحریک ، سے جڑی لڑکی کا رشتہ دیکھ کر آئے ، nجواب سے پہلے ، وہ فیس بک وال وزٹ کر کے کہتی ہے nالْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِn(گندی عورتیں گندے مردوں کے لائق ہین، اور گندے مرد گندی عورتوں کے لائق)n والی آیت, اللہ پاک نے تم جیسوں کے لیے ہی اتاری ہے nاوہ تیری nجی nبھائی ، تو ایسا کیا ڈالتا ہے ، فیس بک پر nابے فیس بک سے پر کچھ بھی ڈالوں ، ایسے جج کرتا ہے کوئی کسی کو 🙁nوال پر nیار برا نہیں ماننا ، ایک بات پوچھوں ، nمرو ، پوچھو ، پتا ہے ، تجھے ہنسی آرہی ہوگی nابے نہی ، میں ، اس عورت کی ، آیت والی سلیکشن پر حیران ہوں ، کیا چن کر جہنمی کیا ہے تجھے nاچھا سچ سچ بتا ، پیما والی تو نہیں تھی nابے مجھے کیا پتا ، جمیعت کی تھی ، پیما کی تھی ، یا تحریک اسلامی ، کی ، nمیری تو لگ گئی نا
اب کیا کروں nفیک اکاونٹ بنا ، اسلامی پوسٹیں کر ،ا ور ، گڈمارننگ اور جمعہ مبارک کے میسج بھیجا کر
پوسٹ – 2021-04-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد