آج رات، بارہ کے بعد، پاڈ کاسٹ، کون جوائن کرنا چاہئے، گا
موضوعات کی تفصیل یہ ہے
گھریلو ناچاقیوں کا بڑا سبب، مرد کی کیا ذمے داری ہے؟
شادی سے پہلے کے ریلیشن شپ (پیار محبت ) میں لڑکے/لڑکی کو نکاح کے معاملات تک، جانے کے لیے، لڑکیوں کو کیا کرنا چاہئے اور لڑکوں کی کیا ذمے داری ہے
پاکستان میں، خود پسندی/اناپرستی/ وی آر دی بیسٹ والا جو مذہبی/ حب الوطن بخار چڑھا رہتا، اس میں ادیبوں /صوفیوں
جیسے ممتاز مفتی، قدرت اللہ شہاب، وغیرہ کا کیا کردار ہے۔
اور
بطور معاشرہ، تین بڑے مسائل یعنی اپنےمطلب کے لیےاسلام کا استعمال ، ایلفا میلز کی کمیابی بلکہ نایابی اور اس آگ پہ ماہرین نفسیات نے کیا پٹرول ڈالا ہے، مذہب/نفسیات بیچ کر، محض گولیاں بیچ کر پیسے کمانے کے لیے۔nnجو بھی شرکت کرنا چاہتا ہے، انباکس کردے
اور موبائل وغیرہ میں، زوم انسٹال کرلیے، nپاڈ کاسٹ ریکارڈ کرکے فیس بک پر ڈالی جائے گی، تو کم ہمت اور بزدل ٹائپ کمفرٹ زون میں رہنے والے زحمت نہ کریں۔nnنوٹ: انباکس، کی سہولت مرد کے لیے نہیں، وہ کمنٹ کرکے۔ کنفرم کردے
پوسٹ – 2021-04-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد