پوسٹ – 2021-04-25

پاک محبت ، صاف محبت nnہچیس جگہ ، رشتے دیکھ کر منع کرنےکے بعد، اس نے ,اپنی جعلی آئڈی سے، فیس بک پرپوسٹ کیاn”آج کل اچھے رشتے ملنا ، ناممکن ہوگئے ہیں”nپہلا دل والا لائک ، اسی کا تھا ، جس کو, اس کے گھر والوں نے آخری پھیرے پہ لات ماری تھی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.