آپ کی تعلیم، آپ کی تحریک، آپ کے موٹیویشنل سپیکرز، آپ کے مولوی، ،حتی کہ اسلام کی نام لیوا ، اخلاقی طور پر کرپٹ جماعتیں، اگر آپ کو، ‘خونی’ رشتے داروں/خاندان برادری، کو ، ہینڈل کرنا نہیں سکھا رہے، تو آپ ، مذکورہ بالا چیزوں پہ وقت اور عمر ضایع کررہے ہیں۔
باقی، اگر آپ تہیہ کرچکے ہیں، کہ آپ نے ایک ڈگری یافتہ، مذہبی مکس مثبت خیال’ پیپل پلیزر ‘ ٹائپ کھوتا بننا یے
تو آپ کی مرضی۔
پوسٹ – 2021-04-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد