پوسٹ – 2021-04-26

اقتدار سب سے بڑی آزمائش ہے ، nاسلامی /مذہبی جماعتوں کے زیر اثر بہت سے اداروں کے سربراہان کی آزمائش ایسی چھوٹی سیٹوں پر ہوجاتی ہے ، اور ان کے اندر کے نیچ / اسفل آدمی والی اصلیت سامنے آجاتی ہے ، اس وجہ سے بھی ، ان کو بڑی والی کرسی نہیں ملتی ، پھر یہ ، ہم اقتدار کے لیے نہیں ، اللہ کے نظام کے لیے لڑتے ہیں والا چورن بیچ کر خود کو تسلیاں دے دیتے ہیں nیہ وجہ ہوتی ہے ، کہ نہ کارپوریٹ میں صحیح چل پاتے ہیں ، نہ کام کی کوالٹی بہتر ہوتی ہے ، نہ افراد خوش ہوتے ہیں ، نہ ہی ، دین پر چل پاتے ہیں ، ظاہر ہے ، دو کشتیوں کے سوار کی ٹانگیں ہی چرتی ہیں — خواہ ، خود کو کتنا ہی “حل” بنا کر پیش کریں –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.