پوسٹ – 2021-04-26

جنت کی بہت سی نعمتوں میں سے ایک، بے فکری / بے خوفی ہے۔
یعنی نفسیاتی طور پر ، خلش، رنجش، ماضی کے گلٹ، مستقبل کے خدشات سےمکمل آزاد ہوجانا
ایک ٹائم لیس احساس (جیسے کہ جنت میں وقت کا دھارا اس طرح اور اس پیرائےمیں نہی۔ ہوگا جیسا یہاں ہے)nnاس کا سیمپل دنیا میں چاہئے ؟
روزانہ قرآن کی تین چار آیات ترجمے تفسیر سے پڑھیں
ثواب کے لیے نہیں، محض، مطالعے کی نیت سے، محض، سمجھنے اور غور فکر کی نیت سے، اور کسی درس ورس تںلیغ شبلیغ کی نیت کے بغیر۔۔۔nnحاجی زوہیب ثنا اللہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.