یہ سب ایک مفروضہ ہے ، کوئی سوشیالجی کا لیکچر سمجھ کر ، فالو نہ کرے ، سمجھ آتا ہے تو ٹھیک ، ورنہ تواڈی مرضی
تو بات یہ ہے کہ ، nnسارا قصور والدین کا نہیں ۔
ایک نسل – تنکے سے پلازہ بنانے کے سفر کا آغاز کرتی ہے
دوسری نسل – بس اتنا کرتی ہے کہ وہ پلازہ دوبارہ تنکے تنکے نہ ہوجائے اور پلازوں میں اضافہ ہو
تیسری نسل – دوسری نسل کے اس کام کی وجہ سے کہ اس نے پلازہ کو پلازہ رہنے دیا ، آگے بڑھاتی ہے ، یعنی ٹرانزیشن آتا ہے اور پھر
چوتھی نسل — اسے آگے لے کر جاتی ہے — ڈیپنڈ آن تربیتnnپہلی نسل ، غم روزگار کی وجہ سے ، دوسری نسل کے لیے ، بہت زیادہ نہیں کر پاتی – یعنی ، تربیت وغیرہ یہ کام تیسری کو کرنا پڑتا ہے ، جس پہ غم روزگار کچھ خاص نہیں آیا
جنریشن وائے ، موسٹلی تیسری نسل ہے
یہ جو تیسری نسل ہے ، یعنی جنریشن وائے ، یہ موسٹلی ، اسی کی دہائے سے نوے کے وسط تک پیدا ہونے والے افراد ہیں ، یہ نسل ، جنریشن ایکس یعنی دوسری اور جنریشن زی ، یعنی چوتھی کے درمیان بریج ہے ، اس نے بیس سے پچیس سال کا ٹرانزیشن اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ، اسی لیے ، وقت کے ساتھ ساتھ اپ گریڈ ہوئی ہے ، اسے ، اپنے سے پہلے والوں سے “زیادہ” پتا ہے ، کیوں کہ ، انٹرنیٹ اسی کے دور میں آیا، انفارمیشن ، کی رسائی اوراور مطالعے کا رجحان ،
اور اسے اپنے سے بعد والوں سے “پہلے” پتا ہوتا ہے ۔۔
یعنی جنریشن زی سے — وجہ ، کیوں کہ ، جنریشن وائے کی عادت ، ریڈنگ اور تحقیق کی رہی ہے ۔۔ اس نے بڑی محنت والا دور بھی دیکھا ہے ، اس نے ، ڈائل فون سے ، ڈائل انٹرنیٹ اور پھر فور جی ، تک آئے ہیں
خیر ، بات یہ ہے کہ ، یہ
ہہلی نسل یعننے دوسری کو ،ا س قابل کیا کہ وہ تیسری نسل یعنی جنریشن وائے کو ، غم روزگار وغیرہ کے چکر میں اس طرح نہ پڑنے دے ، جس طرح ، دوسری اور پہلی والے پڑے رہے ، پھر سہولیات بھی اس نسل کے پاس زیادہ ہیں
تو بہرحال ، زیادہ ذمے داری تیسری نسل ، یعنی جو اسی کی دہائی سے نوے کے وسط تک ، پیدا ہوئے ، ان کی بنتی ہے کہ ، وہ ، جنریشن زی یعنی چوتھی نسل کے افراد کو چنیں ، اور ان کو ساتھ ملا کر ، اک نئے دور کی تخلیق ، پر جت جائیں –nجو بس سر پر کھڑا ہے –nجی ، جنریشن ، الفا کی صورت میں
وہ بچے جو دوہزار دس سے دوہزار چوبیس کے بیچ پیدا ہوچکے ، ہورہے یا ہوں گے ۔
اس کے علاوہ ، کوئی راہ نہیں ، اس جنجال زدہ دور سے نکلنے کی
ستر سال کا بگاڑ ، بڑا پلانڈ ہے — یہ بہت ، محنت سے اور بہت سلولی سلولی ختم ہوگا۔۔
بھول جائیں کہ ، آنے والے دو تین سالوں سوری برسوں میں ، کچھ ہو سکتا ہے
دس پندرہ سال اور جنریشن الفا کا سوچیں ۔
وائے اور زی مل کر –
پوسٹ – 2021-04-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد