پوسٹ – 2021-04-28

نارسسزم اور گھٹیا سی خود پسندی/نرگسیت پسندی کا، مرغوب ترین ، دفاع ، وکٹم بلیمنگ ہوتا ہے nیعنی اگر آپ ایسے کسی شخص کی کسی بدخصلتی کو نوٹی فائی کرواو تو وہ ، nدرج ذیل کام کرے گا
آپ پہ اٹیک کرکے آپ کو برے القاب دے گا ، منفی خواہ گالی نہ بھی ہو
اپنی حرکت پر بات کرنے سے اوائڈ کرے گا
مختلف موازنے کر کے کیچڑ اچھالے گا کہ ، کسی طرح اس کی حرکت دبی رہے اور آپ اپنے دفاع پر مجبو ہوجاو
اس کا علاج ، یہی ہے کہ ، مستقلا آپ اسے اس کی حرکت پر جواب دہی پر مجبور رکھو، بغیر کسی غصے کے nاور اگر وہ جواب دہی میں nمحض خود سے ملبہ اٹھا کر ، آپ پہ نزلہ گرائے تو اسے صرف اتنا کہو
دوبارہ تب رابطہ کرنا جب یہ ، یہ یہ اور یہ والی حرکت پر ، جینوئن شرمندگی ہو
بس اپنی بات کہہ کر چلتے بنو ، یہ زہریلے ورنہ مستقل آپ کو گفتگو میں انگیج رکھتے رہیں گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.