پوسٹ – 2021-04-28

دین سے سینکڑوں نوری سال دور، پاکستانی ماہر نفسیات کا مذہبی افیون میں لتھڑا دماغ کیسے کام کرتا ہےملاحظہ فرمائیں۔nnماہر نفسیات: کیا آپ کو آوازیں سنائی دیتی ہیں ؟
مریض : جی
ماہر نفسیات: کیوں ؟ nمریض : کراچی نامی اصطبل میں، جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتا ہوں۔ nماہر نفسیات: دیکھیں، رشتے داروں کو ایسے نہیں کہتے ، ان کےبھی حقوق ہوتے ہیں
مریض: تو یہ تبلیغ ، تم رشتے داروں کے سامنے کیوں نہیں کرتے، میرے سامنے کیوں لیک ہوجاتی ہے تمھاری تبلیغ ؟ اور میں تم سے حقوق العباد کا ون سائڈیڈ درس لینے آیا ہوں کیا ؟
ماہر نفسیات: آپ کو فلاں ، فلاں،فلاں، اور فلاں بیماری
مریض: تم خود ایک بیماری ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.