پوسٹ – 2021-04-30

آج کی آڈیو گفتگو/پوڈ کاسٹ کے موضوعاتnnعورت ناقص العقل ، مرد ناقص الجذبات ، ایک آئیڈیل کمبی نیشن nسوشل میڈیا پر بریک اپ ، کا ، ، رونا دھونا/ غمگساریاں کرنے والے / والیاں ، کس حد تک مخلص ہوتے ہیں
اب سے پندرہ منٹ بعد ، یعنی بارہ بجے ، شروع ہوگی پوڈ کاسٹ ، دلچسپی رکھنے والا ، کمنٹ کردے —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.