کفار، اللہ کے نبی کی ہجو کرتے تھے اور لوگوں کو ، ان کے پاس جانے سے روکتے تھے کہ وہ معاز اللہ ساحر /کاہن ہیں، لوگ، کفار کے منفی پراپیگنڈے کی وجہ سے ، فطری طور تجسس کا شکار ہوتے تھے، کہ آخر دیکھیں تو صحیح ایک بار اور پھر، جب بارگاہ نبوی میں حاضر ہوجاتے تو، اکثر وہیں کہ ہو کر رہ جاتے۔اس طرح قدرت نے ، کھوتا صفت، اور ںغض ، سرکشی، ری ایکشن سے بھرے کفار کی بھیڑ چال کے ذریعے، یہ کام لے لیا،۔ خیر اس مشابہت کا ، مقصد منفی مارکٹنگ سے ریلیٹ کرنا تھا ۔۔ کہ nnآج کی دنیا اس عمل کو، نیگٹیو مارکٹنگ کے نام سے جانتی ہے، یعنی ٹیکنیکلی، جتنا آپ کسی کا نام استعمال کرو گے،برا بھلا کہو گے ، کسی کی برانڈ کا ہیش ٹیگ بنا بنا کر پھبتی کسو گے، اتنا گوگل کے ڈیٹا بیس میں اس کے کی ورڈ جمع ہوتے جائیں گے، اور وہ نام سرچ رزلٹ میں جلد آئے گا۔
آپ کی نفرت ںغض جیلسی پوجا بے جا حمایت، غرور، بہر صورت آپ کو نام استعمال کرنے پہ مجبور کر رہی ہے nاور مفت کا فائدہ اسےہو رہا ہے، جس کے خلاف آپ کررہے ہو
باقی دنیا میں جگ ہنسائی الگ (خیر وہ تو ویسے بھی اوقات نہیں رہی آپ کی باہر ، ریاست مدینہ بننے کے بعد)،
آپ کی عقل کی، اوقات ایک کنٹروورسی کی ہے، جو عین ممکن ہےکسی برانڈ مارکیٹر کی ہی تخلیق ہو، جو اس قوم کی نفسیات سےواقف ہے، کیا آپ کو پتا ہےکہ
سرچ انجن آپٹی مائزیشن، کم از کم پندرہ ہزار مہینہ (چھ مہینے کے لیے)nاور زیادہ سے زیادہ لاکھوں روپے ماہانہ پہ ہوتی ہے، جس میں ایک کام کی ورڈ ریسرچ اور اسے برانڈ کے گرد گھما کر۔ حیریفوں کو نیچے کیاجاتا ہے، جگہ جگہ اس نام اور لنک کو پھیلا کر سوشل میڈیا بہت بہت بڑا رول ادا کرتا ہے اس کام میں، گویا آپ نے نفرت میں، فائدہ اسی کا کردیا جس سے نفرت تھی۔
اس پہ ان تمام کے لیے ‘لول’ بنتا ہے، خیر اس مارکٹنگ کو ٹرن ڈاون کرنے کا بھی طریقہ ہے، پر کام چور قوم ہے، اس لیے بتانا بیکار ہے،کہ اس میں فری اور سستے پیکج والے نیٹ سے کچھ زیادہ سوچنا پڑتا ہے
پوسٹ – 2021-05-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد