پیسو اگریشن کیا ہوتا ہے ؟
جس کی گھر میں نہ چلے ، وہ باہر شور کرے nجس کی باہر نہ چلے ، وہ گھر پہ آکر اتارے nاور nاگریسو اگریشن کیا ہوتا ہے nحساب کتاب ، دین اینڈ دئیر چکتا کرنے والا ، nزیادہ نقصان میں کون رہتا ہے
پہلا والا
کیوں nوہ اندر جمع کرتا رہتا ہے مناسب ، موقع پر ، مناسب بندے کے سامنے نہیں نکالتا
تو پھر اندر جمع ہو ہو کر ، اینگر ڈسپلیسمنٹ ہوتی ہے جہاں زور چلتا ہے بس وہاں بولتا ہے nاور دوسرا والایعنی اگریسو اگریشن والا
وہ اندر رکھتا نہیں ، لیکن اس کو کاسٹ پے کرنی پڑتی ہے ، اپنا امیج برباد کر کےnnتو بہتر کون ہے nnمینی پولیٹر۔
مطلب سامنے والے کو پتا نہ چلنے دے ، کہ اندر کیا چل رہا ہے ، اور مناسب موقع پر ، ایسی کاٹ کرے کہ وہ ہاتھ لگا لگا کرروئے ، جس نے غلط کیا ہوا، او امیج بھی صحیح رہے nمنافق ؟ نہیں منافق تو وہ ہوتا ہے جس نے غلط کیا ہوا اور پھر مظلوم بن رہا ہو
کسی نے غلط کیا ہو ، اور اس کے ساتھ اپنا امیج مناسب رکھتے ہوئے ، اس کی نفسیات کو کھنڈر کردو، تو اسے منافقت نہیں کہتے
پوسٹ – 2021-05-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد