پوسٹ – 2021-05-01

دوستوں کے ایک گروپ میں، ایک صاحب نے دوسرے کو مذاقا کچھ الٹا سیدھا بول دیا اور واقعتا مزاقا بول دیا۔
جوابی کاروایی کے طور پر دوسرے نے حساب برابر کردیا۔
پھر پہلے ںے بات بڑھنے پہ معذرت کی اور دوسرے سے کہا کہ اب تم بھی کرو
بلا مبالغہ پوری رات بحث ہوتی رہی۔ دوسرا والا معذرت نہ کر کے دیا، آخر میں کرلی، خیر
اس میں سبق یہ تھا کہ دوستوں کہ گروپ میں یہ حال ہے، nسیاسی / مذہبی کھوتوں سے کیا امید رکھتے ہیں کہ وہ کسی غلط چیز پہ رجوع کریں گے۔۔ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.